
دنیا کے واحد بے داغ زرافے کی پیدائش
ایک چڑیا گھر کا دعویٰ ہے کہ ان کے ایک زرافے نے ناقابل یقین حد تک نایاب بے داغ زرافے کے بچھڑے کو جنم دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے ایک چڑیا گھر میں عجیب و غریب زرافے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی جلد پر عام زرافوں کی طرح دھبے نہیں ہیں اور وہ بلکل بے داغ ہے۔ چڑیا گھر کے حکام نے







