
دنیا کی سب سے بڑی جونک، لمبائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
جونکیں خون چوسنے والی مخلوق ہے لیکن اس کی ایک نسل کو ‘جونکوں کا دیو’ کہا جاسکتا ہے جسے دیکھنا ہی کسی بھیانک خواب سے کم نہیں۔ ایمیزون میں پائی جانے والی جونک کا حیاتیاتی نام، ہیمانٹیریا گیلیانی ہے اور ایک سے دوسرے کنارے تک اس کی لمبائی 46 سینٹی میٹر سے بھی زائد ہوسکتی ہے۔ جونکیں تاریک اور نمدار سبزے بھرے جگہوں پر عام پائی جاتی ہیں







