Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ناک کے نتھنوں میں 68 ماچس کی تیلیاں پھنسانے کا عالمی کارنامہ

ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے ایک شخص  نے اپنے ناک کے دونوں نتھنوں میں 68 ماچس کی تیلیاں پھنسانے کا عالمی کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 39 سالہ پیٹر وون ٹینجن بسکوف نامی اس شخص نے کچھ منفرد کرنے کی خاطر دیکھتے ہی دیکھتے کسی تکلیف کے بغیر ایک ایک کرکے تیلیوں کو ناک کے نتھنوں میں پھنسانا شروع کیا اور مختصر

Loading...