Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فٹبالر میسی نے لاکھوں مداحوں کے دل جیت لئے

عالمی شہرت کے حامل فٹبالر لیونل میسی نے ایک بار پھر اپنے بہترین عمل سے کروڑوں مداحوں کے دل جیت لئے۔ سوشل میڈیا کی سائٹ ایکس پرایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ فٹبالر میسی اپنے مداح کی خواہش پوری کر رہے ہیں۔  ایک مداح نے اپنی کار سے ارجنٹائن کی شرٹ لیونل میسی کی جانب پھینکی  جسے کیچ کرتے ہی فٹبالر

Loading...