Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فاسٹ بولر حارث رؤف کا خطرناک ’بنجی جمپنگ‘ کا مظاہرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کھیل کے میدان کے علاوہ بھی شائقین کی توجہ حاصل کرنے کا فن جانتے ہیں۔ حارث رؤف نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے خطروں کے کھلاڑی کا انداز اپناتے ہوئے باکمال طریقے سے بنجی جمپنگ کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اس کھلاڑی نے تمام

Loading...