
“جونی جونی یس پاپا” کو کلاسیکل انداز میں گانے کی ویڈیو وائرل
نرسری میں پڑھی جانے والی نظمیں اور کلاسیکل موسیقی میں زمین و آسمان کا فرق ہے لیکن کیا ہوگا اگر ان دونوں کو ملادیا جائے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوتی نظر ائی ہے جس میں ایک آدمی بچوں کی نظم کو طبلے کی ٹھاپ پر کلاسیکل موسیقی کے انداز میں گاتا ہوا نظر آرہا ہے۔ यह अगर 100 साल पहले आता, तो अंग्रेज़







