
دورانِ پرواز مسافروں کے سامنے اچانک ’سانپ‘ نکل آیا
تھائی لینڈ کی ایئر ایشیا کی پرواز میں اچانک سانپ مسافروں کے سامنے نکل کر آگیا، جس کے باعث سب خوفزدہ ہوگئے۔ تھائی ایئر ایشیا کی پرواز ، جو بنکاک سے فوکٹ جا رہی تھی، میں اچانک دوران پرواز اوور ہیڈ کیبن میں سانپ رینگتا ہوا نمودار ہوا۔ حال ہی میں پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہے اور اس نے بہت







