
دھند سے بچنے کیلئے ٹرک ڈرائیور کا خطرناک انداز وائرل، صارفین پریشان
سردیوں کے موسم میں دھند ہوجانا عام بات ہے جس کی وجہ سے ہائی وے یا موٹروے پر سفر کرنا مشکل ہوجاتا ہے اور ایسی صورتحال میں حادثات کا اندیشہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ اس صورتحال سے بچنے کے لئے لوگ وقت، موسم اور جاری ہونے والی ہدایات پر عمل کرتے ہیں لیکن حال ہی میں ایک ٹرک ڈرائیور کی وائرل ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین







