
اسکائی ڈائیورز کا ائیر بیلون سے لٹکی ٹرامپولین پر فٹبال کھیلنے کا مظاہرہ
اسکائی ڈائیورز نے فضائی بلندی پر اڑتے ائیر بیلون سے لٹکی ٹرامپولین پر چھلانگ لگانے کا کامیاب مظاہرہ پیش کیا۔ انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی اس ایک ناقابل یقین ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ اسکائی ڈائیورز کا ایک گروپ ہزاروں فٹ کی فضائی بلندی پر اڑتے ہوئے ائیر بیلون سے منسلک ٹرامپولین پر چھلانگ لگاتا ہے اور پھر وہ خوشگوار موڈ میں اس ٹرامپولین پر فٹ







