Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بریانی چائے

یہ ‘بریانی چائے’ کیا ہے؟ ویڈیو وائرل

آج کل سوشل میڈیا پر ‘بریانی چائے’ کے کافی چرچے ہو رہے ہیں۔ بریانی اور چائے دو مختلف چیزیں ہیں جنہیں کھا اور پی کر لوگ لطف اندوز ہوتے ہیں جبکہ یہ دونوں ہی ذائقے میں ایک دوسرے سے الگ ہیں۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ان دونوں کا ملاپ کیسا ہوگا؟ سننے میں بہت غیر روایتی لگتا ہے، لیکن آپ یقین کریں یا نہ کریں،

Loading...