Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ویڈیو

خاتون کے جمے ہوئے بالوں کی ویڈیو وائرل

پاکستان سمیت کئی ممالک ان دنوں سردی کی لپیٹ میں ہیں وہیں کچھ جگاہیں ایسی بھی ہیں جہاں کا درجہ حرارت حد سے زیادہ کم ہوتا ہے جس کی وجہ سے تقریباً ہر چیز جم جاتی ہے۔ اسی نوعیت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی ٹرینڈ کر رہی ہے جس میں ایک لڑکی کے بال سرد موسم کی وجہ سے جمے ہوئے دکھائی دے رہے  ہیں۔  

Loading...