Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

92 سالہ دنیا کی معمر ترین خاتون واٹر اسکیئر

92 سالہ خاتون نے دنیا کی معمرترین واٹر اسکیئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق  امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون جوکہ 1961 سے واٹر اسکینگ کر رہی ہیں ، کو باضابطہ طور پر 92 سال کی عمر میں دنیا کی سب سے معمر خاتون واٹر اسکیئر قرار دے دیا گیا ہے۔ فش ہیون کے ڈیوان جیکبسن ینگ نامی ان خاتون کا کہنا

Loading...