تیسرا ون ڈے، بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی بنگلادیش کی جانب سے تنزید حسن نے سنچری اسکور کی جبکہ حارث رؤف نے تین وکٹیں لیں