پی ایس ایل 11؛ پشاور نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آباد کو شکست دے دی پی ایس ایل 11 کے 15 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔