پی ایس ایل 11 نے ڈیجیٹل دنیا ہلا دی، ابتدائی 22 میچز نے اربوں ویوز کا ریکارڈ توڑ دیا ویڈیو کانٹینٹ کی مد میں دو بلین منٹس سے زائد کا واچ ٹائم بھی سامنے آیا