فخر زمان نے پابندی کو چیلنج کر دیا، فیصلہ اب ٹیکنیکل کمیٹی کے ہاتھ میں فخر زمان پر بال ٹیمپرنگ کیس میں دو میچز کی پابندی عائد کی گئی تھی