پی ایس ایل 11 کا دوسرا معرکہ؛ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے یہ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق شام 7 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا