محسن نقوی کی قومی ٹیم اور مینجمنٹ سے ملاقات؛ کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا چیئرمین پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا