ٹی 20 ورلڈ کپ، انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی انگلینڈ کی جانب سے عادل راشد نے عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا