پاک بھارت مقابلہ؛ ’’ہم تیار ہیں‘‘ قومی ٹیم کے کپتان جیت کے لیے پرعزم بابر رنز کررہے ہیں، ہمارے لیے کوئی پریشانی کی بات نہیں،سلمان علی آغا