آئر لینڈ نے عمان کو 96 رنز کے بھاری مارجن سے ہرا دیا آئرلینڈ نے پہلے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 235 رنز اسکو کئے، عمان کی ٹیم محض 139 رنز ہی بناسکی