محسن نقوی پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے کولمبو روانہ، آج ٹیم سے ملاقات کریں گے
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام اور ایشین کرکٹ کونسل کے اراکین کی بھی کولمبو آمد متوقع