بہاولپور میں جیپ ریلی کا میگا ایونٹ جاری، آج اسٹاک کیٹگری ریس ہوگی اس کیٹگری میں مجموعی طور پر 70 گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں جن میں 3 خواتین ڈرائیورز بھی شامل ہیں