ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ بھارت نے نمیبیا کو شکست دے دی بھارت کی جانب سے ایشان کشن نے سب سے زیادہ 61 رنز کی اننگز کھیلی۔