پی ایس ایل 11؛ اوٹس گبسن پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر اوٹس گبسن اس سے قبل ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی قومی ٹیموں کی کوچنگ کرچکے ہیں۔