
کوئی ذاتی مقصد نہیں، بنگلادیش کو عزت دلوانا تھا، محسن نقوی
لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کوئی کوئی ذاتی مقصد نہیں، صرف بنگلادیش کو عزت دلوانا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے 60 فیصد کھلاڑیوں کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اس صوبے میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ اپنے بیان







