
محسن نقوی کی قیادت؛ آئی سی سی کو جھکنا پڑگیا، پاکستان اور بنگلادیش کا موقف تسلیم
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی قیادت میں آئی سی سی کو جھکنا پڑگیا جب کہ پاکستان اور بنگلادیش کا موقف بھی تسلیم کرلیا گیا ہے۔ محسن نقوی کی متحرک، اصولی اور دور اندیش قیادت کے تحت بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے بنگلادیش کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر سنجیدہ غور کیا۔ حالیہ پیش رفت میں







