ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان اور امریکا آج شام مدمقابل ہونگے گرین شرٹس نے اپنے پہلے میچ میں نیدر لینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی