ٹی 20 ورلڈ کپ، امریکن کرکٹ ٹیم میں پاکستانی فاسٹ بولر احسان عادل شامل احسان عادل 2015ء میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ورلڈ کپ کھیل چکے ہیں