ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، اسکاٹ لینڈ 200 سے زیادہ رنز بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی اسکاٹ لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز اسکور کئے