پی سی بی کا دوٹوک فیصلہ، پی ایس ایل کی نشریات بھارت کے لیے بند پی ایس ایل ایک اور بڑی تبدیلی کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ لیگ میں دو نئی ٹیموں کا اضافہ کر دیا گیا ہے