نیشنل انڈر 15 کپ 2025–26 کا آغاز کل سے ہو گا ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 10 لاکھ روپے جبکہ رنرز اپ کو 5 لاکھ روپے کیش انعام دیا جائے گا