کیمرون گرین کے اشارے نے عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر سوالات کھڑے کر دیے عثمان طارق نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منظور شدہ بائیومیکنکس لیب میں آفیشل ٹیسٹ دیے