بنگلادیش کے ساتھ زیادتی ہوئی، ہم ساتھ کھڑے ہیں؛ محسن نقوی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں پی سی بی مرچنڈائز شاپ کا باضابطہ افتتاح کردیا۔