فٹ بال کے میدان سے بھی پاکستان کیلئے خوشخبری آگئی فیفا کے صدر کا پاکستان سے متعلق بیان اسپورٹس ڈپلومیسی میں بھی اسکی شاندار کامیابی کا مظہر ہے