پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی20 سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان سیریز 29 جنوری، 31 جنوری اور یکم فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائیں گی