پی ایس ایل میں سیالکوٹ کی نئی ٹیم کا نام “سیالکوٹ اسٹالینز” رکھ دیا گیا سیالکوٹ اسٹالینز کی برانڈنگ، لوگو اور دیگر تفصیلات جلد سامنے لائی جائیں گی