Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

ویمنز پریمیئر لیگ 2024 : شاہ رخ خان کی ڈانس پرفارمنس وائرل

بالی ووڈ کنگ، شاہ رخ خان نے ویمنز پریمیئر لیگ 2024 کی افتتاحی تقریب میں ایک شاندار پرفارمنس پیش کی جس کی ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے۔ حال ہی میں شاہ رخ خان نے ویمنز پریمیئر لیگ 2024 میں ایک شاندار پرفارمنس دی۔ اور ان کی پرفارمنس کی ویڈیوز کو ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر فین پیجز کے ذریعے کافی وائرل ہورہی ہیں۔     View this post on

Loading...