
چٹنی اور مصالحوں کے ساتھ پیش کی جانے والی برف نے سب کو حیران کردیا
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے عجیب وغریب کھانوں کی فہرست میں ایک نیا اضافہ ہوا ہے جس پر صارفین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے والی ایک ویڈیو میں ہری چٹنی اور مصالحوں کے ساتھ پیش کی جانے والی برف نے صارفین کی توجہ مبذول کرلی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by ͜͡Ruhi࿐♥️_







