
امتحان میں شرکت کیلئے دولہا بارات سمیت پہنچ گیا
اتر پردیش میں ایک دولہا اپنی شادی کے دن اپنے ’منڈپ‘ پر نہیں گیا بلکہ یوپی پولیس کانسٹیبل کے امتحان میں شرکت کے لیے اپنی ’بارات‘ کے ساتھ ایک امتحانی مرکز پہنچا۔ شادی کے لباس میں ملبوس اور ہاتھوں پر مہندی لگائے دولہا کی تصویر انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہے۔ پولیس اہلکاروں نے بھی امیدوار دولہے کا استقبال کیا۔ دولہے کے مطابق شادی سے زیادہ کیریئر اہم







