Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پنک بریانی

باربی تھیم پارٹی کیلئے پنک بریانی بنانے والی خاتون مشکل میں پڑگئیں

 باربی تھیم، جس نے گزشتہ سال بڑے پیمانے پر مقبولیت حاصل کی تھی، نے دنیا بھر میں لوگوں کو فیشن اور کھانے سمیت اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں میں گلابی رنگ کو شامل کرنے کی ترغیب دی تھی۔ اس تھیم کو اپناتے ہوئے ممبئی کی ایک بیکر نے ’پنک بریانی‘ بنانے کا فیصلہ کیا جس نے سوشل میڈیا پر ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔ حال ہی میں

Loading...