
بیل کے بینک میں گھسنے کی ویڈیو وائرل
بھارت کے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک برابچ میں بیل کے گھسنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی نظر آرہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک آوارہ بیل بدھ کے روز اناؤ کے شاہ گنج علاقے میں واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا (SBI) کی پرائمری برانچ میں گھس گیا، جس سے عملے اور صارفین دونوں میں افراتفری پھیل گئی۔ SBI bank







