
’’شادی تو ہوگئی لیکن بھولا نہیں ہوں‘‘ امام کا بابر کو پیغام
قومی کرکٹر امام الحق انمول محمود کے ساتھ رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ پاکستان کے مایہ ناز بیٹر امام الحق نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بابر اعظم کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں دونوں کھلاڑیوں نے قومی ٹیم کی جرسی پہن رکھی ہے۔ Shaadi to ho gai, but dekh lo bhula nahi mein 😜❤️@babarazam258 pic.twitter.com/cNJCqp5g6m — Imam Ul Haq (@ImamUlHaq12)







