Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران

ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران

راولپنڈی میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے ایک ہاتھ سے گھمایا جانے والا سائرن بجایا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد صارفین اس پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کے فقدان پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ بعض نے اسے انتظامیہ کی سنجیدگی قرار دیا تو کچھ نے طنز کے تیر چلائے۔ ویڈیو میں ایک

Loading...