Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے نئی سیاسی جماعت کے اعلان کے بعد ہی پارٹی کا لوگو تنازعہ کا شکار ہوگیا

ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے نئی سیاسی جماعت کے اعلان کے بعد ہی پارٹی کا لوگو تنازعہ کا شکار ہوگیا جس پر سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔ سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے آج اپنی نئی سیاسی جماعت کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت کا نہ صرف

Loading...