
’جوان‘ کی اسمارٹ فون سے شوٹنگ، انتہائی کم بجٹ میں تیار ؟
حال ہی میں بالی ووڈ کے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ نے تمام ریکارڈز کو پیچھے چھوڑ دیا اور یہ اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بالی ووڈ فلم بن گئی ہے۔ فلم کی بہترین کامیابی کے بعد دیکھا جا رہا ہے کہ شائقین فلم کے ڈائیلاگز کی نقل کرنے کے لئے مختلف طریقے اپنا رہے ہیں، اس کے گانوں پر ویڈیوز







