
عورت نے غلطی سے بلی کا بچہ سمجھ کر پینتھر کے بچے کی جان بچالی
ایک روسی خاتون نے بلیک پینتھر کو بلی سمجھ کر پالا اور اس کی کہانی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، اب، پینتھر مکمل طور پر بڑا ہو چکا ہے اور اپنے کتے کے ساتھ بہترین دوست بھی ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک خاتون کو دکھایا گیا ہے جس نے غلطی سے ایک جانور کے چھوٹے بچے کو بلی کا







