Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خراب بلب کو ٹھیک کرنے کا آسان طریقہ؛ جانیے

آج ہم آپ کو خراب بلب کو ٹھیک کرنے کا آسان طریقہ بتائیں گے۔ رات کی تاریکی میں گھر کو روشن رکھنے والے ایل ای ڈی بلب آج ہر گھر کی ضرورت بن چکے ہیں، امیر ہو یا غریب ہر ایک گھر میں یہ بلب ضرور ملیں گے۔ لیکن جب یہ بلب خراب ہوتے ہیں تو انہیں ٹھیک کرنا بھی انتہائی آسان اور ہر ایک کی دسترس میں

Loading...