Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیٹرول کے خرچے میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان طریقے آزما کر دیکھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔ آج ہم آپ کو ڈرائیونگ کے دوران پیٹرول کی بچت کے چند آسان طریقے بتائیں گے جن پر عمل کر کے پیٹرول کی بچت ممکن ہو گی۔ ڈرائیونگ سے پہلے آپ سفر کی منصوبہ بندی کریں، ٹائر پریشرکو چیک کیا جائے، غیر ضروری سامان رکھنے سے گریز کریں۔ رفتار کے تسلسل کا

Loading...