Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کلی پال

کلی پال کا اپنی بہن کے ساتھ ‘شرارہ شرارہ’ پر ڈانس، ویڈیو وائرل

تنزانیہ کے انٹرنیٹ سنسنیشن کلی پال اور ان کی بہن اکثر وائرل گانوں سمیت  مختلف بالی ووڈ گانوں پر ڈانس کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں بھائی بہن کی اس جوڑی نے بھارت کی معروف گلوکارہ آشا بھوسلے کے گانے ‘شرارہ شرارہ’ پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram  

Loading...